Neut`s Trends

Dream Big and Dare to Fail. -NORMAN VAUGHAN-

Thursday, 5 February 2015

آن لائن صحا فت

                  آن لائن  صحا فت  کا ابھرتا منظر                                   

٢٠٠٨  میں پہلی مرتبہ امریکہ نے انٹرنیٹ کے ذریعه قومی اور بین الاقومی خبریں لوگوں  تک پہنچائی یہ پہلی کوشش دنیا بھرمیں ایک نئی سوچ کےساتھ صحافت کو سامنے لائی لمحہ بھر میں دنیا کی خبریں انٹرنیٹ کے ذریعنے ہم تک پہنچی صحافت کا یہ نیا  چہرا لوگوں کو منٹوں میں ہرخبر سے باخبر کر دیتا ہے اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ اب ہمیں ٹیلی ویژن پر خبروں کا گھنٹوں انتظار نہیں کرنا پڑھتا واقعیت پیش آتے ہی خبر انٹرنیٹ پر موجود ہوتی ہیں- ہر ٹی وی چینل کا اپنا پیج ہے وہ خبر کے معلوم ہوتے ہی اس کو اپنے پیج پر ڈال دیتی ہے لیکن اس خبر کی اس وقت تک  کوئی تصدیق نہیں ہوتی لمحہ بھر میں وہ ہزاروں کو اس خبر سے با خبر کر دیتی ہے یہ صحافت کے شعبے میں بہت بڑی ذمداری ہے - وقت کے ساتھ ساتھ  آن لائن صحافت میں اضافہ ہی نظر آیا ہےصحافت کا یہ نیا روپ سنہرا دور مانا جاتا ہے  کیونکہ کسی بھی نیوز چینل کیلئے یہ بہت بڑی زمداری ہے کے ایک خبرسے  ہزاروں لوگوں کو  منٹوں میں با خبر کرنا صحیح معلومات کروڑوں تک پہنچانا - آن لائن صحافت مستقبل میں ایک شاخ  کی ما ند دنیا بھر میں پھیلتا نظر آرہا ہے- صحافت کے شعبے  یہ نئی  تبدیلی آن لائن صحافت کیلئے مستقبل میں ابھرتا سورج  ہے -                                                                  

No comments:

Post a Comment