ماں ، بہن ، دوست کتنے کردار تم میں تھے چھپے
زندگی میں بہت سی چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہم چاہ کر بھی روک نہیں سکتے جنکے ساتھ ہم بچپن سے رہے ہم چا ہتے ہیں کے وو ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے جیسا کہ ہمارے ماں باپ بہن بھاہی رشتدار دوست احباب یہ سب ہمارے ساتھ رہیں کبھی ہم سے الگ نہ ہوں لیکن دنیا کا نظام تو اس ہی طرح چلتا رہے گا کوئی آے گا کوئی جائے گا -
باجی بڑی بہن میری ماں جیسی ہاں سب ٹھیک چل رہا تھا ہم سب خوش تھے وہ پاکستان آرہی تھی لیکن پاکستان آنے سے دو دن پہلے اسے بخار آیا ایسا بخار کے اس کے لئے جان لیوا بن گیا فون کی وو گھنٹی آج بھی میرے کانوں میں گونجتی ہے یہ خبر ہم سب کے لئے کسی قیامت سے کم نہ تھی کسی کو یقین نہیں اتا کہ وہ اسے ہم سب کو چھوڑ کر چلی جاےگی باجی کی موت کی خبر نے ہمارے گھر میں ایک طوفان بھرپا کر دیا کسے پتا تھا کہ کوئی اسکی شکل دوبارہنہیں دیکھ سکے گا وو اس جہاں فانی سے کوچ کر گی ہاں وو اس دنیا سے چلی گی سب کو روتا چھوڑ کر کبھی نہ واپس آنے کے لئے -
میری بہن ، ماں، دوستواور کتنے ہی کردار تم نے ہماری زندگی میں نبھانے کبھی زندگی میں کسی چیز کی کمی نی ہونے دی چاہے گھر میں کچھ ہو یا باہر پہلا خیال باجی کا اتا اسے کہوں گی سن ٹھیک ہو جائے گا - اعتماد ، بھروسہ اور محبت کی اپنی مثال آپ تھی کہاں سے لاؤں اب تم جیسی بہن کہاں ڈھونڈوں وہ محبت کس سے کروں میں باتیں بہت کچھ میں چاہتی تھی کرنا تمھارے لئے لکن وہ ہو نہ سکا دنیا کی ساری خوشیاں دینا چاہتی تھی بچپن سےتمھے ساتھ رکھنے کی خوائش تھی یہ سارے خواب تمھارے ساتھ چلے گئے ہیں تم سے کیسی محبت تھی مجھے نہیں پتہ مگر میرا دل چاہتا تھا کے تم ہمیشہ میرے ساتھ رہو لیکن الله کو یہ منظور نہیں تھا جب تم گی تو مجھے ساری دنیا سے نفرت ہونے لگی ہاں مگر وقت اور حالات ہمیشہ ایک سے نہیں رہتے آج بھی تم سے بےانتہا محبت ہے ایسا لگتا ہے چھین کر لےاؤں تمھے الله سے لیکن ایسا نہیں ہو سکتا الله جو کرتا ہے بہتر ہوتا ہےہم نادان اس خالق کی سوچ تک نہیں پہنچ سکتے-
مجھے تم سے بہت محبت ہوگی تھی نہ اور الله کبھی یہ نہیں چاہتا کہ اسکےبندے کسی اور کو اس سے زیادہ چاہے-

میری ہر خوائش کو تم نے ہے سراہا
ایسی محبت میں ڈھونڈوں کہاں سے